Posts Tagged ‘pahari ka waaz’

عیسٰی علیہ السلام کے اِس وعظ کو اخلاقی تعلیمات کا شاندار نمونہ مانا گیا ہے۔ اس میں دین کی اصل یعنی اخلاقیات جس حُسن وفِراست سے بیان ہوئی ہیں شاید تمام الہامی لٹریچر میں اس کی مثال نہیں۔ اس کا مقصد انسانی شعور کی بیداری ، تادیبِ نفس، ہمدردی اور انصاف پسندی جیسی اعلٰی اقدار کو اُجاگر کرنا ہے۔ آج جب مذہب محض چند ظاہری رسوم و تہوار کا مجموعہ بن کے رہ گیا ہے اس وعظ کا پرچار اور ہماری زندگی میں اس کے ساتھ ایک زندہ تعلق نہایت اہمیت رکھتا ہے۔  یہ پوری انجیل کا نِچوڑ، مسیح کے مستند اقوال، اور بلا شبہ وہ نور ہے جس کی طرف قرآن ہمیں بلاتا ہے۔

DOWNLOAD